JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ، دنیا بھر میں ہلاکتیں 1لاکھ سے تجاوز کر گئیں متاثرین 16لاکھ 75ہزار سے زائد


کرونا وائرس نے دنیا کے نظام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ہر شخص گھروں میں قید و بند کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔ دنیا میں کرونا وائرس کی تعداد بڑھتی جارہی ہے جو روکنے کا نام بھی نہیں لے رہی ، تباہ کاریو ں کا سلسلہ جاری ہے ۔ دنیا بھر میں اس وقت مریضوں کی تعداد 16لاکھ 75ہزار 7سو زائد ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعدادمیں بھی ہوشربا اضافہ دیکھنے کو آیا جو 1لاکھ ایک ہزار 5سو 26ہو گئی ہے ۔ امریکہ میں میں کرونا متاثرہ افراد کی تعداد چار لاکھ 88ہزار نو سو

اسی ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں میں بھی شدت کیساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے جو 18ہزار نو تک پہنچ گئی ہیں ۔

نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے