لاہور آن لائن )کورونا و ائرس کا ممکنہ پھیلاو روکنے کے لیے صوبائی دارالحکومت لاہور کے 13علاقوں کو مکمل یا جزوی طور پر سیل کردیا گیا ہے ۔رائیونڈ سٹی کو مکمل سیل کردیا گیا ہے ،لاہور کے علاقوں سکندریہ کالونی سمن آباد ،گوہاوہ گاﺅں ،بیدیاں روڈ ،چائنہ سکیم ،گجرپورہ ،بیگم کوٹ شاہدرہ ،چاہ میراں ،شاد باغ ،سمال انڈسٹریزسوسائٹیز ڈیفنس،رستم پارک گلشن راوی ،رحمان پورہ اوروحدت کالونی کو سیل کردیا گیا ہے ۔
ہفتہ، 11 اپریل، 2020
Home
اہم خبریں
پاکستان
کورونا وائرس
کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے لاہور کے کون کونسے علاقوں کو سیل کردیا گیا ؟شہریوں کے لیے تشویشناک خبر آگئی