JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کا امکان




اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، پیٹرول کی قیمت میں 20روپے کی کمی کے امکانات ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس سے پھیلتی بے چینی میں عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ، پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے سے زائد کا ریلیف ملنے کا امکان بڑھ گیا ۔ حکومت نے رواں ماہ 28 ڈالر 51 سینیٹ فی بیرل تیل خریدا تھا۔درآمدی تیل کی لاگت 36 ڈالر 33 سینٹ فی بیرل بنتی ہے۔ پٹرول کی فی لیٹر قیمت 35 روپے 25 پیسے بنتی ہے۔حکومت پیٹرول پر 35 روپے ٹیکس وصول کرتی ہے۔ٹیکس شامل کرکے پٹرول کی قیمت 70
روپے 25 پیسے فی لیٹر بنتی ہے۔جبکہ اس وقت پیٹرول کی قیمت عوام کے لیے 97 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ امید ظاہر کی جارہی ہے کہ عوام کو پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپےسے زائد تک کا ریلیف مل سکتا ہے ۔


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے