JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

پنجاب کے معروف علاقے میں 5 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی



ملک وال(آن لائن) منڈی بہاوالدین کی تحصیل ملکوال میںکئے گئے کر ونا ٹیسٹ میںکرونا وائرس سے متاثرہ 5 افراد کی شناخت ہو چکی ہے جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر کے ان کے گھروں کو سیل بھی کر دیا گیا ہے جبکہ ضلع منڈی بہاوالدین میں کل 53 کرونا کے مریض ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین تحصیل ملکوال کے گائوں فقیریاں کے رہائشی محمد نواز ، ندیم شاہ سکنہ جنڈ بوسال،محسن رضا سکنہ بارموسیٰ ،شکیل احمد سکنہ بکن،حسیب شاہ چک نمبر 48 سمیت 5 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر

انتظامیہ نے مریضوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال منڈی بہاوالدین منتقل کر دیا ہے اور ان کے گھروں اور ملحقہ علاقے کو بھی سیل کر دیا گیا ہے ۔جبکہ ضلع منڈی بہاوالدین میں کل 53 کرونا کے مریض ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے