ٹوکیو(این این آئی)ایک جاپانی مطالعاتی رپورٹ میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے اقدامات نہ اٹھائے گئے، تو اس وبا کی وجہ سے ہلاکتیں چار لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہیں۔ میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ جاپانی وزارت صحت کی ایک مطالعاتی ٹیم کے مطابق اس وائرس کی وجہ سے ساڑھے آٹھ لاکھ افراد کو وینٹی لیٹر کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ یہ رپورٹ ہوکائیڈو یونیورسٹی کے متعدی بیماریوں کے ماہر پروفیسر ہیروشی نِیشیورا کی جانب سے جاری کی گئی ہے، جو کورونا وائرس کی وبا پر حکومتی ردعمل سے متعلق مشاورت بھی فراہم کر رہے
جمعرات، 16 اپریل، 2020
Home
صحت
کورونا وائرس
کرونا وائرس کے انسداد کے اقدامات کے بغیر ہلاکتیں چار لاکھ تک ہو سکتی ہیں، ساڑھے 8 لاکھ افراد کو وینٹی لیٹر کی ضرورت پڑ سکتی ہے، رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف
کرونا وائرس کے انسداد کے اقدامات کے بغیر ہلاکتیں چار لاکھ تک ہو سکتی ہیں، ساڑھے 8 لاکھ افراد کو وینٹی لیٹر کی ضرورت پڑ سکتی ہے، رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں