JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

پاکستانی موبائل صارفین کا ذاتی ڈیٹا چوری اعلیٰ سطح پر نوٹس لے لیا گیاا




سلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین رحمن ملک نے پاکستانی موبائل صارفین کا مبینہ طور پر ذاتی ڈیٹا چوری ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی۔چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے اپنے بیان میں کہا کہ مبینہ طور پر بلیک ویب سائٹ پر چوری شدہ ڈیٹا 115 ملین پاکستانیوں کا ہے، مبینہ طور پر چوری کیے گئے ڈیٹا میں صارفین کی ذاتی تفصیلات شامل ہیں۔انہوں نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو چوری شدہ ڈیٹا رپورٹ کی صداقت معلوم کرنے کی ہدایت دی۔سینیٹر رحمان ملک نے سیکرٹری
داخلہ کو ایف آئی اے، پی ٹی اے اور نادرا سے تحقیقات کرا کر کمیٹی کو رپورٹ جمع کرانے کا بھی حکم جاری کیا۔انہوں نے کہا کہ صارفین کے مبینہ طور پر ڈیٹا چوری میں ملوث افراد کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ، آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے۔‎


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے