اردو خبریں اور تبصرے

تازہ تر ین

اتوار، 12 اپریل، 2020

چھوٹی صنعتیں کب کھولی جائینگی؟وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کردیا




لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماداظہرنے کہاہے کہ حکومت نہ صرف بیروزگار اور ضرورت مند لوگوں کومالی مدد فراہم کررہی ہے بلکہ یومیہ اجرت پرکام کرنے والے محنت کشوں کے لئے روزگارکی فراہمی کے تناظرمیں تعمیراتی صنعت بھی کھول رہی ہے۔ ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ حکومت لاک ڈائون کے دوران روزمرہ استعمال کی اشیا ء کی فراہمی یقینی بنانے کی کوشش کررہی ہے۔وفاقی وزیرنے کہاکہ طے شدہ قواعدوضوابط کے مطابق صوبوں کی مشاورت سے چھوٹی صنعتیں بھی بتدریج کھولی جائیں


1 تبصرہ:

  1. Borgata Hotel Casino & Spa - JTR Hub
    Located https://septcasino.com/review/merit-casino/ in Atlantic City, Borgata Hotel Casino & Spa 스포츠 토토 사이트 offers the finest in 토토 사이트 amenities and entertainment. It also goyangfc.com provides a www.jtmhub.com seasonal outdoor swimming

    جواب دیںحذف کریں

مزید خبریں