JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

چین کے بڑے صوبے میں کورونا وسیع پیمانے پر پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا مریض سامنے آگئے ،چینی حکومت نے شہریوں کو تنہائی اختیار کرنے کا حکم جاری کر دیا




اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے صوبے ہیلونگ جیانگ میں ایک شخص سے دوسرے شخص میں کورونا وائرس کی منتقلی کے کیسز میں اضافہ ہوگیا، حکام نے ہیلونگ جیانگ کے شہر ہربن میں وائرس کی وباء وسیع پیمانے پر پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق خبر ایجنسی نے بتایا کہ ہربن شہر میں نہ تو ایسی کسی گاڑی کے داخلے کی اجازت ہے جو مقامی طور پر رجسٹرڈ نہیں اور نہ کسی دوسرے علاقے کے مکینوں کو کسی رہائشی علاقے میں جانے کی اجازت ہے۔شہر میں پہلے ہی چین سے باہر یا پھر چین کے وبا ءسے متاثرہ علاقے سے
آنے والوں کو کہا گیا تھا کہ وہ تنہائی اختیار کریں۔شہر میں عوامی اجتماع پر بھی پابندی ہے، ہربن میں مقامی منتقلی کے کورونا کے کیسز کی تعداد 52 ہو گئی ہے۔‎


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے