JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

گلوکارہ کا قرنطینہ اختیار کیے باشندوں اور طبی عملے کیلئے بالکنی کنسرٹ





پیرس میں  گلوکارہ نیقرنطینہ اختیار کیے باشندوں کا حوصلے بلند کرنے اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بالکنی کنسرٹ کا اہتمام کیا۔چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے عالمی وبا کی شکل اختیار کرلی ہے جس نے پوری دنیا کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے جبکہ وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے دنیا کے کئی ممالک لاک ڈائون ہیں۔اس خطرناک وبا کا شکار مریضوں کا علاج کرتے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ  اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہا ہے۔ایسے ہی باہمت اور فرض شناس
طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پیرس میں روزانہ شہریوں کی جانب سے گھروں کی بالکنیوں، کھڑکیوں اور دروازوں پر کھڑے ہوکر تالیاں بجائی جاتی ہیں جبکہL Deluxe      Lena  نامی گلوکارہ قرنطینہ کیے شہریوں اور طبی عملے کا حوصلہ بلند کرنے کے لیے بالکنی میں کنسرٹ کا اہتمام کرتی ہے اور میوزک کی شاندار پرفارمنس کے ساتھ اپنی آواز کا جادو جگاتی ہے۔واضح رہے کہ کورونا وائرس سے اب تک 203 ممالک متاثر ہوچکے ہیں جس میں 1 لاکھ 2 ہزار سے زائد اموات اور 17 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 3 لاکھ 76 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ ‎


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے