JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

رواں سال حج ہو گا یا نہیں ،حتمی فیصلہ کب تک ہو گا ؟بڑی خبر آگئی


اسلام آباد( آن لائن ) وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ 15رمضان المبار تک حج ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہو جائے گا۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سعو دی حکومت کورونا وائرس کے پھیلاو کو مکمل طور پر دیکھ رہی ہے، سعودی وزارت حج سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ سعودی وزارت حج نے کوئی بھی معاہدہ کرنے سے روک رکھا ہے۔انہوںنے کہا کہ حالات ٹھیک نہ ہوئے تو سعودی عرب میں رہنے والے اور خلیجی ممالک صرف حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔نور الحق قادری نے کہا کہ تمام ممالک کے کوٹا کو صرف 10 فیصد تک لیا جائے۔ سعودی حکومت حج سے متعلق پاکستان سے مشاورت کرکے حتمی فیصلہ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ تاریخ میں 40 مرتبہ سے زائد حج مکمل یا جزوی طور پر نہیں ہوا۔ میں سمجھتا ہوں کہ حالات بہتر ہوجائیں تو حج ہوگا۔


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے