JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

پاکستان کو اس وقت زیادہ سے زیادہ فنڈز کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے غریب اور متوسط طبقہ کی لاک ڈاؤن میں مدد کر سکے انگلش کرکٹر نے فنڈز دینے کی اپیل کر دی‎




اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے اورسیز پاکستانیوں سے کرونا ریلیف فنڈ کے اعلان کے بعد لوگوں نے بڑھ چڑھ کا حصہ لینا شروع کر دیاہے ۔ اس حوالے سے برطانوی کرکٹر پیٹرسن نے ویڈیو پیغام میں میں کہا ہے کہ تمام اورسیز پاکستانیوں کی سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیراعظم کے کرونا فنڈ ریلیف میں بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ڈالیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت کرونا وائرس کی وجہ بحران کا شکار ہو گیا ہے اور مشکل وقت میں فنڈز کی زیادہ سے زیادہ ضرورت ہے تاکہ غریب طبقے کی لاک ڈائون کے دوران مدد
کی جا سکے ۔ انگلش کرکٹر نے اورسیز پاکستانیوں کو وزیراعظم کے کرونا ریلیف فنڈ کی ویب سائٹ بتاتے ہوئے اپیل کی ہے کہ آپ سے درخواست ہے کہ اس مشکل گھڑی میں وہ ہر طرح سے عمران خان سے مدد کریں تاکہ پاکستان اس مشکل گھڑی میں اپنے ملک کے غریب طبقے کی مدد کرے ۔

نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے