JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

احساس پروگرام میں غریب خاتون کے پیسے ہڑپ کرنیوالا سرکاری ملازم گرفتارکر لیا گیا سرکاری ملازم نے خاتون سے شناختی کارڈ لیا، انگوٹھا لگوایا پھر پیسوں کی بار کیا کیا ؟ جانئے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مہلک بھر میں کرونا وائرس کی مہلک وباء کے وار جاری ہیں لیکن عوام کو لوٹنے والوں کو ذرا برابر خدا کا خوف نہیں آیا ۔ مستحق افراد کا حق مارا اور غریب ان پڑھ افراد کو لوٹنے کا کام جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ سرکاری ملازم خاتون کا حق کھا گیا ۔ سرکاری ملازم ندیم نے ان پڑھ خاتون دیکھا تو اس کا شناختی کارڈ لے کر اس سے انگوٹھا لگوا لیا لیکن پیسے خود رکھ کر غریب خاتون سے کہا پیسے تو ابھی تک نہیں آئے ۔ بتایا گیا ہے کہ سینٹر انچار ج کو

جب پتہ چلا تو اس نے ملازم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا جس کے خلاف مقدمہ درج کر خاتون کے 12ہزار روپے واپس لے لیے گئے ہیں ۔


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے