JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

میرے متعلق ریمارکس پر والد جب پاکستان گئے تو جاوید میاندادنے اٹھ کر کیا جواب دیا؟عرفان پٹھا ن نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا




ممبئی(این این آئی) سابق بھارتی آل رائونڈر عرفان پٹھان نے انکشاف کیاہے کہ 2004 کے دورہ پاکستان میں جاوید میانداد کے میرے بارے میں کمنٹس پر والد برہم ہوگئے تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عرفان پٹھان نے انکشاف کیا کہ 2004 کے دورہ پاکستان میں جاوید میانداد کے میرے بارے میں کمنٹس پر والد برہم ہوگئے تھے، اس وقت کے کوچ میانداد نے کہا تھا کہ عرفان پٹھان جیسے کھلاڑی پاکستانی گلیوں میں عام پائے جاتے ہیں۔آل رائونڈ نے پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اس بات پر میرے والد کافی اپ سیٹ ہوئے، آخری ون ڈے کے موقع
پر وہ پاکستان آئے اور کہا کہ جاوید میانداد سے ملنا چاہتے ہیں، میں نے انھیں منع کیا مگر وہ نہیں مانے، میانداد میرے والد کو دیکھ کر کھڑے ہوگئے اور بولے کہ میں نے آپ کے بیٹے کے بارے میں کچھ نہیں کہا، جس پر والد نے مصنوعی ہنسی چہرے پر سجاتے ہوئے کہا کہ میں کچھ کہنے نہیں آیا بلکہ آپ ایک حیران کن پلیئر تھے، اسی لیے ملنا چاہتا تھا۔


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے