JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

پاکستان کا خزانہ پھر سے بھرنے لگا، زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ


اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 10 اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17.29 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر 25 کروڑ ڈالر اضافے سے 10.97ارب ڈالر ہوگئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.52 کروڑ ڈالر اضافے سے 6.32 ارب ڈالر ہوگئے



نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے