JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

قرنطینہ نے زندگی کا نیا مقصد سکھا دیا، حرامانی نے انتہائی شاندار بات بتا دی


لاہور (آن لائن) اداکارہ حرامانی نے کہا ہے کہ قرنطینہ نے انہیں زندگی کا نیا مقصد سکھا دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اللہ پاک نے انہیں قرنطینہ کر کے ایک نئی راہ دکھا دی ،جو کہ دوسروں کی مدد کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ اللہ پاک نے انہیں شہرت دی اور پھر اس نیک کام کی طرف لے گئے۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ان کا نام سن کر ایک ہزار بھی دیتا ہے تو اس سے بڑی بات اورکیا ہو گی انہیں ایوارڈ نہیں بلکہ یہی پیار تو چاہیے تھا۔

انہوں نے کہا کہ اگر اللہ پاک نے ان کا ساتھ دیا تو انشاء اللہ وہ اس کام کو آگے لے کر چلیں گی۔یاد رہے کہ حرامانی اپنے شوہر مانی کے ساتھ مل کر غریب لوگوں میں راشن تقسیم کرتی ہیں۔ حرا مانی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’کشف اور غلطی‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے