JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

’’پاکستان میں ہزاروں آئی سی یو بیڈز تیار کر لیے گئے ، مختلف شہروں میں ہوٹلز بک ‘‘ کرونا وائرس کی نئی لہر کیلئے مئی کا مہینہ انتہائی اہم قراردیدیاگیا ، حیرت انگیز انکشافات




اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی نئی لہر کیلئے مئی کا مہینہ اہم ہے اس پر گڑی نظر رکھنا ہو گی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل نے کہا ہےکہ کورونا کی نئی لہر کےلیے مئی کامہینہ اہم ہے، اس پرکڑی نگاہ رکھنی ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ این ڈی ایم اے کی جانب سے وبا سے نمٹنے کے لیے انتظامات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہزاروں آئی سی یو بیڈز تیار ہیں، خراب صورتحال کے لیے صوبوں کے ساتھ ملکر مختلف شہروں میں ہوٹل بک
کروا رکھے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نےمزید بتایا پاکستان میں چار ہزار وینٹی لیٹرز موجود ہیں، صوبوں کے ساتھ ملکر 1300 کے وینٹی لینٹرز کورونا مریضوں کے لیے استعمال ہوسکیں گے۔


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے