اردو خبریں اور تبصرے

تازہ تر ین

loading...

ہفتہ، 18 اپریل، 2020

وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ دوست اور معروف کاروباری شخصیت انتقال کر گئے




اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے انڈس موٹرز کے چیئر مین اوراپنے دیرینہ دوست علی حبیب کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک معزز کاروباری شخصیت اور شوکت خانم میموریل بورڈ کے رکن تھے، جمعہ کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے ہاؤس آف حبیب کے چیئر مین علی حبیب کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے پرانے دوست علی حبیب کے انتقال کا سن کر صدمہ ہوا، مرحوم علی حبیب ایک معزز کاروباری شخصیت اور شوکت خانم میموریل بورڈ کے رکن بھی


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید خبریں