JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

کورونا وائرس کے خلاف جنگ، چین سے اب تک کی بڑی خوشخبری آگئی




بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اگرچہ کورونا وائرس کی وباءپر قابو پا لیا تھا لیکن پہلے سے ہسپتالوں میں موجود مریضوں میں سے گاہے لوگوں کی اموات ہو رہی تھیں۔ اب اس حوالے سے بھی خوشخبری آ گئی ہے کہ یہ وباءپھوٹنے کے بعد پہلی بار چین میں اموات کا سلسلہ بھی رک گیا ہے۔ گزشتہ روز پہلا دن تھا جب چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی، اگرچہ کل نئے 32کیس سامنے آئے، مگر یہ تمام کیس بیرون ملک سے آنے والے افراد تھے۔
رپورٹ کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے کل 81ہزار 740افراد متاثر ہوئے اور 3ہزار 331اموات ہوئیں۔ گزشتہ روز سامنے آنے والے نئے 32کیسز کے ساتھ چین میں نئے مریضوں کی تعداد 1ہزار 242تک پہنچ گئی ہے۔ یہ وہ تعداد ہے جن کا ہسپتالوں میں علاج ہو رہا ہے۔ ان کے علاوہ 1ہزار 33افراد ایسے ہیں جو مشتبہ ہیں اور انہیں قرنطینہ میں رکھ کر نگرانی کی جا رہی ہے۔


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے