JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

انڈیا کے لیے وائرس سے بھی بڑا مسئلہ مسلمان ہیں، بھارتی ریسلر ببیتا پھوگاٹ کی مسلمان مخالف ٹویٹس پر شور مچ گیا،بڑا مطالبہ کر دیا گیا




نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی معروف ریسلر اور بین الاقوامی میڈلسٹ کی جانب سے انڈیا میں کورونا وائرس کے پھیلا ئوکا ذمہ دار مسلمانوں کوٹھہرانے والی ٹویٹس پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ریسلر ببیتا پھوگاٹ پر پابندی لگانے کے لیے ٹوئٹر پر ایک ہیش ٹیگ بھی ٹرینڈ کر رہا ہے۔ ببیتا نے مسلمانوں کے لیے ایک توہین آمیز ہیش ٹیگ کا استعمال کیا اور کہا کہ انڈیا کے لیے وائرس سے بھی بڑا مسئلہ مسلمان ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ٹرینڈ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب چند روز قبل ہی ٹوئٹر نے اداکارہ کنگنا رناوٹ کی بہن رنگولی چنڈل
کا اکائونٹ معطل کیا تھا جنھوں نے اسی نوعیت کی ٹویٹس کی تھیں۔ببیتا پھوگاٹ کا اکائونٹ تو بند نہیں کیا گیا لیکن بہت سے لوگ ٹوئٹر سے کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں تاہم کچھ گھنٹے بعد ببیتا کی حمایت میں بھی ایک ٹرینڈ شروع ہو گیا۔

نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے