JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

کرونا وائرس ممکنہ طور پر انسان میں کس نئے طریقے سے منتقل ہو سکتا ہے؟ڈاکٹروں نے نیا انوکھا طریقہ بتا کر سب کو حیران کر دیا ‎




اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں کرونا وائرس پھیلنے کی وجوہات میں آئے روز نئی پیش گوئی ہو رہی ہیں ۔ تاہم ڈاکٹروں نے اس کے پھیلائوکےبارے میں انوکھا ممکنہ طریقہ بتایا ہے ۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سی بی بی سی سیریز آپریشن اوچ کے میزبان ڈاکٹر زینڈر وین ٹولکین سمیت کئی معروف ڈاکٹروں نے دعویٰ میں حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس ممکنہ طور پر لوگوں کے جسم سے خارج ہونے والی ہوا کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے ۔ 55فیصد مریضوں کے پاخانے میں کرونا وائرس پایا گیا ہے ۔ اس سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مہلک
وائرس جسم سے خارج ہونیوالی ہوا کے ذریعے پھیلا ئو کی وجہ بن سکتا ہے ۔ کیرل کروسزیلنکی نامی ایک آسٹریلوی ڈاکٹر نے دلیل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک تحقیق میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ جسم سے خارج ہونیوالی ہوا ا ٹیلکم پاؤڈر کو طویل فاصلے تک پھیلا سکتی ہے ۔چنانچہ اس طریقے سے وائرس کافی دیر تک ہوا میں پھیلا رہ سکتا ہے اور سانس کے ذریعے دوسروں لوگوں کو یہ منتقل ہو سکتا ہے ۔ ڈاکٹروں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسی پنٹ پہنیں جو جسم سے خارج ہونیوالی ہوا کو نہ پھیلنے دیں ۔

نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے