JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

افغانستان کے صدارتی محل میں بڑی تعداد میں ملازمین کے کرونا ٹیسٹ مثبت آ گئے، اس بات کو کیوں چھپایا جا رہا ہے؟حکومتی اہلکار کاانکشاف


کابل(آن لائن) افغان صدر اشرف غنی کے محل میں تقریباً20ملازمین کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، یہ بات دو اہلکاروں نے گزشتہ روز اے ایف پی کو بتائی، تاہم ابھی تک، ا س کا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ صدر خود بھی وائرس سے متاثر ہوئے ہوں۔ ایک حکومتی اہلکار نے کہا ہے کہ صدارتی محل میں 20افراد کووڈ19سے متاثر ہوئے ہیں۔ تاہم، اس بات کو چھپایا جارہا ہے تاکہ خوف نہ پھیلے۔ ایک دوسرے اہلکار نے تعداد کی تصدیق کی، اور کہا کہ صدر کے انتظامی دفتر کے مزید12افراد بھی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔غنی کے ترجمان صدیق


صدیقی نے تبصرہ کرنے سے انکار کیا اور سوالات وزارت صحت کو بھیجنے کا کہا، جس نے بھی 


تبصرہ نہیں کرنا تھا، اور کہا کہ اس نے مریضوں کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے