اردو خبریں اور تبصرے

تازہ تر ین

loading...

بدھ، 22 اپریل، 2020

صبح سویرے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی




اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 13 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 160 آ گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 32 ہزار 422 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم اس میں کچھ ہی دیر میں گراوٹ آنا شروع ہو گئی اور 100 انڈیکس میں اب تک 284 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے جس کے بعد انڈیکس 32 ہزار 138 پوائنٹس پر آ گیا۔یاد  رہے گزشتہ روز بھی کاروبار پر کالے بادل چھائے رہے  تھے 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید خبریں