JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

کیا یہ ایک غلطی سے بے قابو ہوا یا ایسا جان بوجھ کر کیا گیا؟ چین کورونا وائرس کا ذمہ دار نکلا تو اسے نتائج بھگتنا پڑیں گے، امریکی صدر نے خبردار کر دیا


واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر چین کورونا وائرس کا ذمہ دار نکلا تو اسے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ کورونا وائرس کو چین میں ہی روکا جا سکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا گیا اور اب پوری دنیا کو اس کی وجہ سے نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے چین کی جانب سے کورونا متاثرین کے جاری کردہ اعدادوشمار پر بھی شکوک کا اظہار کیا۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ اگر چینی حکام کو علم


نہیں تھا تو یہ ایک غلطی تھی لیکن اگر انہیں معلوم تھا تو وہ ذمہ دار ہیں اور ان کو نتائج کا سامنا کرنا چاہیے۔انہوںنے کہاکہ کیا یہ ایک غلطی سے بے قابو ہوا یا ایسا جان بوجھ کر کیا گیا؟ ان دونوں باتوں کے درمیان بہت فرق ہے، دونوں صورتوں میں انہیں ہمیں اجازت دینی چاہیے تھی،ہم نے پہلے بھی اجازت مانگی تھی لیکن انہوں نے ہمیں اجازت نہیں دی،میرا خیال ہے وہ جانتے تھے کہ یہ ایک خراب صورت حال ہے اور وہ شرمندہ تھے۔

نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے