JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

کورونا وائرس کے باعث بدترین حالات کی نشاندہی ، بڑے عرب ملک کی فوج نےمعروف نیوز چینل کے مالک اور پروگرام کرنے والے صحافی کو ہی گرفتار کرلیا




اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اردن میں کورونا وائرس کے باعث بدترین حالات کی نشاندہی کرنے والے نیوز چینل کا مالک اور پروگرام کرنے والا صحافی گرفتار،عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق اردن کے مقامی نیوز چینل ’’رویا‘‘ نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات پر ایک پروگرام کیا تھا جس میں بیروزگار ہونے والے افراد کی شکایات بھی شامل کی گئی تھیں جب کہ ملک میں غذائی قلت سمیت دیگر مسائل بھی اجاگر کیے گئے تھے۔نیوز چینل پر لاک ڈاؤن کے باعث بیروزگاری کی شرح بڑھنے اور ملک میں حالات بدتر ہونے پر
پروگرام کے بعد فوج نے کارروائی کی۔ٹی وی کی جانب سے ایک بیان بھی جاری کیا گیا جس میں ڈائریکٹر نیوز اور ٹی وی کے مالک کی گرفتار کی تصدیق کی گئی۔رپورٹ کے مطابق گرفتار کیے جانے والے ڈائریکٹر نیوز خود اس پروگرام کے میزبان تھے اور ان کا شو ملک کے معروف ٹاک شوز میں شمار کیا جاتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ حکام نے ڈائریکٹر نیوز کو پروگرام کرنے کی وجہ سے 14 روز کے لیے حراست میں لینے کے احکامات دیدیئے۔


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے