واشنگٹن(این این آئی)ایک سینئر امریکی سائبر سکیورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ غیر ملکی حکومتوں سے وابستہ ہیکروں نے امریکا میں کووِڈ انیس سے متعلق جاری تحقیق کو ہدف بنایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی کی ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹونیا اگوریٹس نے واشنگٹن میں ایسپین انسٹیٹیوٹ میں محققین سے خطاب میں بتایا کہ غیرملکی ہیکروں کی جانب سے امریکا میں صحت کے نظام اور تحقیقی اداروں کو نشانہ بنانے کی کوشش دیکھی گئی۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ تر ان اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو عوامی سطح پر کورونا وائرس پر تحقیق کی شناخت رکھتے
ہفتہ، 18 اپریل، 2020
Home
انٹرنیشنل
سائنس اور ٹیکنالوجی
غیر ملکی ہیکروں نے کرونا وائرس تحقیق کو ہدف بنایا، سینئر امریکی سائبر سکیورٹی عہدیدار نے اہم انکشاف کر دیا
غیر ملکی ہیکروں نے کرونا وائرس تحقیق کو ہدف بنایا، سینئر امریکی سائبر سکیورٹی عہدیدار نے اہم انکشاف کر دیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں