JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

یہ لوگ “انسانی بم” ہیں جو “کرونا جہاد” کر رہے، بھارت میں تبلیغی جماعت کوکرونا وائرس کے پھیلاو کا ذمے دار قرار دے کر مسلمانوں کا جینا مشکل کر دیا گیا چن چن کر تشدد کا نشانہ بنایا جانے لگا ، انتہا پسند وں کاگولی مارنے کا مطالبہ




اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ گرائے جانے لگے ۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس نے جہاں دنیا میں تباہی پھیلا رہا وہیں بھارت میں بھی مہلک وائر س کی شدید زد میں ہے ، کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتیں 3سو تیس ہو گئیں ہیں ۔ ان تمام صورتحال کو مسلمانوں کی جانب منسوب کیا جارہا ہےاور الزام لگایا جارہا ہے کہ بھارت میں کرونا وائرس تبلیغی جماعت والوں کی وجہ سے پھیلا ۔ اسے بنیاد بنا کر مسلمانوں کیخلاف انتہائی نفرت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے کہا جارہا ہے کہ یہ تو انسانی بم ہیں
اور کرونا جہاد کر رہے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ کوئی مسلمان غریبوں کی مدد بھی کرے تو منع کر دیا جاتا ہے کہ ان سے کوئی سامان لے ورنہ کرونا وائرس ہو جائے گا ۔ بھارت میں مسلمانوں کو چن چن کر تشدد کیا جارہاہے ۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کا بھارت میں حال یہ ہے کہ وہ اپنے گھروں مساجد تک میں محفوظ نہیں ہیں ، انہیں پر وہاں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ یہاں تک کے بھارتی پنجاب کے ایک گائوں میں یہ اعلان بھی کیا گیا کہ مسلمانوں سے کوئی دودھ نہ خریدے ورنہ ان میں کرونا وائرس پھیلا ہوا ہے ۔


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے