JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

مشکلات میں گھری پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری ،سعودی کابینہ نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی منظوری دیدی ،جانتے ہیں سعودی عرب کن کن شعبوں میں سرمایہ کاری کریگا؟‎




اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سعودی کابینہ کے اجلاس میں مجموعی طور پر 16 قراردادوں کو منظور کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں آئل ریفائنری، پیٹروکیمیکل، تجدید پزیر توانائی کے منصوبوں اورمعدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کریگا۔یاد رہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمتی یادداستوں پر پہلے ہی دستخط ہوئے


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے