اردو خبریں اور تبصرے

تازہ تر ین

loading...

جمعرات، 16 اپریل، 2020

مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاور پرشہریوں کیلئے کرونا وائرس کے حوالے سے اہم پیغام جاری



جدہ (آن لائن)سوشل میڈیا پر مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاور کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں کلاک ٹاور پر یہ پیغام درج ہے خلیک بالبیت یعنی ’گھر میں رہو‘۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ کلاک ٹاور پر گھر میں رہو کا پیغام کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے گھروں میں رہنے کی پابندی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے دیا گیا ہے۔اس سے قبل کلاک ٹاور پر کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حفاظتی تدابیر سے متعلق پیغام بھی دیا گیا



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید خبریں