JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

کیا کرونا کو واقعی ووہان کی لیبارٹری میں تیار کیا گیا؟ بڑے سوال کی تلاش کا آغاز ہو گیا




اسلام آباد(آن لائن)دنیا کے 190 کے قریب ممالک کو اپنی لپیٹ میں لینے والی وبا کورونا وائرس سے 16 اپریل کی صبح تک 20 لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد متاثر جب کہ ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے تھے مگر بدقسمتی سے اب تک دنیا کی بہت بڑی آبادی اس وبا کے حوالے سے مخمصے کا شکار دکھائی دیتی ہے۔مذکورہ وبا کے شروع ہونے سے لے کر اب تک اس کے حوالے سے سازشی اور جھوٹی تھیوریز سامنے آتی رہی ہیں جب کہ امریکا اور چین کی حکومتیں بھی اس وبا کے حوالے سے ایک دوسرے
پر الزامات لگاتی رہی ہیں۔چینی و امریکی حکومتوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات لگائے جانے کے بعد اب امریکی خفیہ ایجنسیوں نے اس بات کی تحقیقات کا آغاز کردیا کہ کیا واقعی کورونا کو ووہان کی لیبارٹری میں تیار کیا گیا؟


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے