JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

پاکستان میں کرونا کے کم کیسز ہونے پر بل گیٹس حیران متاثرہ افراد کی تعداد کم ہونے کی حیرت انگیز وجہ بتا دی




نیویارک (این این آئی)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت اور اس جیسے دوسرے ملکوں میں کورونا کے کم کیسز سامنے آنا غیر یقینی بات ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ان ممالک میں کم کیسز کی وجہ ٹیسٹ کی محدود صلاحیت اور لوگوں کا ٹیسٹ سے گریز ہوسکتی ہے۔بل گیٹس نے کہا کہ کچی آبادیو ں میں وسیع پیمانے پر وبا کے پھیلاو کا خدشہ ہے اور ایسے ملکوں میں سخت لاک ڈاؤن بھوک اور ہنگاموں کا باعث بن سکتا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے 13
ہزار 800 سے زائد کورونا کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ 292 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔بھارت میں اب تک کورونا کے 28 ہزار سے زائد مریض سامنے آچکے ہیں جبکہ 886 اموات ہوچکی ہیں۔


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے