JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

وہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی اور عالمی ادارہ صحت پر ہیکرز کا حملہ، کون سی تفصیلات ہیک کر کے آن لائن شیئر کر دیں؟جانئے




وہان ( آ ن لائن)وہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی اورعالمی ادارہ صحت پر ہیکرز نے حملہ کر دیا جس کے بعد دونوں اداروں کے ملازمین کی ای میلز اور لاگ ان کی تفصیلات ہیک کر کے آن لائن شیئر کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز نے تمام معلومات ٹیلی گرام چینلز اور ٹوئٹر پر پوسٹ کر دی ہیں۔ہیکرز نے ہیک کی جانے والی معلومات کا استعمال کرتے ہوئے ای میل اکائونٹس کو لاگ اِن کرنے کی کوششوں کے اسکرین کیپچر بھی مباحثے کی سائٹس پر پوسٹ کیے گئے ہیں۔خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ
ہیکرز نے وہان کے بائیو سیفٹی مرکز کو نشانہ بنایا ہے جبکہ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ان کے ملازمین کی 450 ای میلز کو ہیک کرلیا گیا ہے اورانہیں ا?ن لائن شیئر کر دیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ لیک ہونے والے ای میلز میں بل اور میلنڈا گیٹس فائونڈیشن، امریکا کے سینٹر فار ڈیزیزز کنٹرول اینڈ پریونشن، عالمی بینک اور قومی ادارہ صحت کی ای میلز شامل ہیں۔


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے