JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

لو جی آگئی میں!!!ماہرہ خان کی بریک کے بعد مایا علی کی سوشل میڈیا پر انٹری




کراچی (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان نے خود کو سوشل میڈیا سے علیحدہ کرلیا جبکہ کچھ عرصہ قبل عارضی دوری اختیار کرنے والی ادارکارہ مایا علی پھر سے سوشل میڈیا پر فعال ہوگئی ہیں۔پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے خود کو سوشل میڈیا سے علیحدہ کرلیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں ماہرہ نے لکھا کہ وہ کچھ عرصے کے لیے سوشل میڈیا سے علیحدہ ہورہی ہیں۔ماہرہ نے مزید لکھا کہ ان وقتوں میں صبر، شکر اور توکل کو یاد رکھیں۔دوسری طرف عارضی دوری اختیار کرنے والی اداکارہ مایا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر واپس آگئی ہیں۔اداکارہ مایا علی نے
7 اپریل کو سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کیا تھا۔ مایا علی نے اپنے چاہنے والوں کو سوشل میڈیا سے بریک لینے کی یہ وجہ بتائی تھی کہ وہ 'اپنے اندر کے سکون کو تلاش کرنے اور پورے نظام کو دوبارہ ترتیب دینے کے لیے یہ بریک لے رہی ہیں۔تاہم اب ان کا یہ بریک ختم ہوگیا ہے اور انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ ڈالی ہے جس میں لکھا ہے کہ لو جی آگئی میں، مجھے امید ہے کہ ا?پ سب بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ حفظ و امان میں رمضان گزار رہے ہوں گے۔


نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے