JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.

ہوم

ارکان پارلیمنٹ اپنے انتخابی حلقوں میں لوگوں کوکیا تلقین کریں؟ فواد چوہدری نے تجویز پیش کردی




لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے ارکان پارلیمنٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ کوروناوائرس کے باعث اپنے متعلقہ انتخابی حلقوں میں لوگوں کوگھروں میں رہنے کی تلقین کرنے میں اپنا کرداراداکریں۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کورونا وائرس کے پھیلائو کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔یہ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے کہ کوروناوائرس کے باعث موجودہ لاک ڈائون سے متاثرہ مستحق لوگوں کی امدا کیلئے حکومت کی کوششوں میں ہاتھ بٹایا جائے۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا
کہ حکومت سمندرپار پاکستانیوں کی سہولت کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کررہی ہے جنہوں نے آزمائش کی ہر گھڑی میں وطن عزیز کی ہمیشہ مدد کی ہے۔‎

نامای میلپیغام

Post Top Ad

اشتہار
اشتہار

تازہ تر ین

آن لائن سرمایہ کاری

Enter your email address

Delivered by FeedBurner

انٹرٹینمنٹ‎

انٹرٹینمنٹ‎

تازہ ترین

اشتہار

Recent

تبصرے