نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کسی کو کوئی پوشیدہ مرض لاحق ہو تو اس کے لیے ڈاکٹر
کے پاس جانا شرم کا باعث ہوتا ہے تاہم امریکہ میں ایک لڑکی کو ایسی شرمناک وجہ
سے ڈاکٹر کے پاس پڑا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ انڈی 100کے مطابق اس لڑکی
کا نام کیٹلین سیویج ہے جو ٹک ٹاک پر بھی کافی مقبول ہے اور اس کے فالوورز کی
تعداد ہزاروں میں ہے۔
کیٹلین نے گزشتہ دنوں ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو میں بتایا کہ اسے جنسی کھلونے کا استعمال مہنگا پڑ گیا کیونکہ یہ شرمناک کھلونا اس کے جسم میں رہ گیا اور اسے نکالنے کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کرنا پڑا۔ کیٹلین کی یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے اب تک 21لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔ کمنٹس میں بیشتر صارفین کا کہنا ہے کہ کیٹلین جھوٹ بول رہی ہے۔ اس نے یہ حرکت محض ویڈیو پر ویوز لینے کے لیے کی ہے۔